Results 1 to 2 of 2

Thread: یہ مانا کہ ہر اِک نبی Ù…Ø+ترم ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam یہ مانا کہ ہر اِک نبی Ù…Ø+ترم ہے


    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    یہ مانا کہ ہر اِک نبی Ù…Ø+ترم ہے
    مگر سب میں اِک ہاشمی Ù…Ø+ترم ہے

    مدینے کے ذروں پہ قرباں ستارے
    مدینے Ú©ÛŒ ہر اِک Ú¯Ù„ÛŒ Ù…Ø+ترم ہے

    جسے مصطفیٰﷺ Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت ملی ہے
    ہے مومن وہی اور وہی Ù…Ø+ترم ہے

    میرے کملی والے کے روضے کے صدقے
    زمیں سب Ú©ÛŒ سب ہو گئی Ù…Ø+ترم ہے

    بڑی شان Ø+Ù‚ Ù†Û’ فرشتوں Ú©ÛŒ دی ہے
    فرشتوں سے پر آدمی Ù…Ø+ترم ہے

    ابوبکر و فاروق اُن کو ملیں گے
    نگاہوں میں جن Ú©ÛŒ علیؑ Ù…Ø+ترم ہے

    کرے کیوں نہ ولیوں سے صائمؔ Ù…Ø+بت
    خدا Ú©ÛŒ قسم ہر ولی Ù…Ø+ترم ہے
    -------
    Ø+ضرت علامہ صائمؔ چشتی
    اردو پنجابی نعتیہ کلام Û”Û” " Ø+ُسن کائنات "
    صفØ+ہ نمبر۔80 تا 81

    2gvsho3 - یہ مانا کہ ہر اِک نبی Ù…Ø+ترم ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: یہ مانا کہ ہر اِک نبی Ù…Ø+ترم ہے

    2gvsho3 - یہ مانا کہ ہر اِک نبی Ù…Ø+ترم ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •